سورة ص - آیت 18
إِنَّا سَخَّرْنَا الْجِبَالَ مَعَهُ يُسَبِّحْنَ بِالْعَشِيِّ وَالْإِشْرَاقِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ہم نے داؤد نبی کے لیے پہاڑوں کو مسخر کردیا کہ صبح وشام خدا کی تسبیح کریں
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔