سورة الصافات - آیت 181

وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور سلام ہوتمام پیغمبروں پر

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- کہ انہوں نے اللہ کا پیغام اہل دنیا کی طرف پہنچایا، جس پر یقیناً وہ سلام وتبریک کے مستحق ہیں۔