سورة الصافات - آیت 175

وَأَبْصِرْهُمْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور دیکھتے رہیے، عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- کہ کب ان پر اللہ کا عذاب آتا ہے؟