سورة الصافات - آیت 163

إِلَّا مَنْ هُوَ صَالِ الْجَحِيمِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

مگر ہاں اسی کو جو جہنم میں جانے والا ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی تم اور تمہارے معبودان باطلہ کسی کو گمراہ کرنے پر قادر نہیں ہیں، سوائے ان کے جو اللہ کے علم میں پہلے ہی جہنمی ہیں۔ اور اسی وجہ سے وہ کفر وشرک پر مصر ہیں۔