سورة الصافات - آیت 153

أَصْطَفَى الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کیا اللہ نے بیٹوں کے مقابلہ میں بیٹیوں کو پسند کیا ہے؟

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- جب کہ یہ خود اپنے لئے بیٹیاں نہیں، بیٹے پسند کرتے ہیں۔