سورة الصافات - آیت 124
إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ أَلَا تَتَّقُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جبکہ اس نے اپنی قوم سے کہا تم لوگ خدا سے ڈرتے نہیں؟
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی اس کے عذاب اور گرفت سے، کہ اسے چھوڑ کر تم غیراللہ کی عبادت کرتے ہو۔