سورة الصافات - آیت 114
وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَارُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور بلاشبہ ہم نے موسیٰ اور ہارون پر احسان کیا
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی انہیں نبوت ورسالت اور دیگر انعامات سے نوازا۔