سورة الصافات - آیت 92

مَا لَكُمْ لَا تَنطِقُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تم کو کیا ہوا کہ تم بولتے بھی نہیں

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔