سورة الصافات - آیت 88
فَنَظَرَ نَظْرَةً فِي النُّجُومِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر ابراہیم نے تاروں پرایک نگاہ ڈالی
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔