سورة الصافات - آیت 46

بَيْضَاءَ لَذَّةٍ لِّلشَّارِبِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جوسفید رنگ کی ہوگی اور پینے والوں کے لیے لذیذ ہوگی

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- دنیا میں شراب عام طور پر بد رنگ ہوتی ہے، جنت میں وہ جس طرح لذیذ ہوگی خوش رنگ بھی ہوگی۔