سورة الصافات - آیت 34
إِنَّا كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
بلاشبہ ہم مجرموں کے ساتھ ایسا ہی سلوک کیا کرتے ہیں
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی ہر قسم کے گناہ گاروں کے ساتھ ہمارا یہی معاملہ ہے اور اب وہ سب ہمارا عذاب بھگتیں گے۔