سورة الصافات - آیت 9
دُحُورًا ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ وَاصِبٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
مارے جاتے ہیں اور ان کے لیے دائمی عذاب ہے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔