سورة يس - آیت 76
فَلَا يَحْزُنكَ قَوْلُهُمْ ۘ إِنَّا نَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعْلِنُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
سوائے نبی ! ان کی باتیں آپ کے لیے موجب رنج نہ ہوں بلاشبہ جو کچھ یہ ظاہر کررہے ہیں اور جو کچھ چھپارہے ہیں ہم سب جانتے ہیں
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔