سورة يس - آیت 64

اصْلَوْهَا الْيَوْمَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جوکفر تم کرتے رہے ہو اس کی پاداش میں آج اس میں داخل ہوجاؤ

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی اب اس بے عقلی کا نتیجہ بھگتو اور اپنے کفر کے سبب سے جہنم کی سختیوں کا مزہ چکھو۔