سورة يس - آیت 55

إِنَّ أَصْحَابَ الْجَنَّةِ الْيَوْمَ فِي شُغُلٍ فَاكِهُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بے شک اہل جنت اس روز مزے کرنے میں مشغول ہوں گے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٥٥۔ ١ فَاکِھُونَ کے معنی ہیں فَرِحُون خوش مسرت کے ساتھ۔