سورة يس - آیت 1

س

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یسین

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* بعض نے اس کے معنی یا رجل یا انسان کے کئے ہیں۔ بعض نے اسے نبی (ﷺ) کے نام اور بعض نے اسے اللہ کے اسمائے حسنیٰ میں سے بتلایا ہے۔ لیکن یہ سب اقوال بلا دلیل ہیں۔ یہ بھی ان حروف مقطعات میں سے ہی ہے۔ جن کا معنی ومفہوم اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔