سورة فاطر - آیت 21

وَلَا الظِّلُّ وَلَا الْحَرُورُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور نہ سایہ اور روشنی کی تپش دونوں برابر ہیں

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یہ ثواب وعقاب یاجنت ودوزخ کی تمثیل ہے۔