سورة آل عمران - آیت 70
يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لِمَ تَكْفُرُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ وَأَنتُمْ تَشْهَدُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اے اہل کتاب ! اللہ کی آیتوں کا کیوں انکار کرتے ہو حالانکہ تم خود (ان کے من جانب اللہ ہونے کے) گواہ ہو۔ (٢٧)
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* قائل ہونے کا مطلب ہے کہ تمہیں نبی کریم (ﷺ) کی صداقت وحقانیت کا علم ہے۔