سورة الأحزاب - آیت 3

وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَكِيلًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اللہ پر توکل کرو بے شک اللہ ہی وکیل ہونے کے اعتبار سے کافی ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اپنے تمام معاملات اور احوال میں۔ 2- ان لوگوں کے لئے جو اس پر بھروسہ رکھتے، اور اس کی طرف رجوع کرتے ہیں۔