سورة القصص - آیت 66
فَعَمِيَتْ عَلَيْهِمُ الْأَنبَاءُ يَوْمَئِذٍ فَهُمْ لَا يَتَسَاءَلُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
سو اس دن ان سے سب باتیں گم ہوجائیں گی لہذا وہ ایک دوسرے سے کچھ دریافت بھی نہ کرسکیں گے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* کیونکہ انہیں یقین ہوچکا ہوگا کہ سب جہنم میں داخل ہونے والے ہیں۔