سورة النمل - آیت 30
إِنَّهُ مِن سُلَيْمَانَ وَإِنَّهُ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ خط سلیمان کی جانب سے ہے اور (اس میں لکھا ہے) شروع اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان اور نہایت رحم والا ہے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔