سورة الشعراء - آیت 219

وَتَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور سجدہ گزارلوگوں میں آپ کی نقل وحرکت کو بھی

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی جب تو تنہا ہوتا ہے، تب بھی اللہ دیکھتا ہے اور جب لوگوں میں ہوتا ہے تب بھی۔