سورة الشعراء - آیت 133

أَمَدَّكُم بِأَنْعَامٍ وَبَنِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس نے چوپایوں اور اولاد تمہیں مدد دی ہے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔