سورة الشعراء - آیت 129
وَتَتَّخِذُونَ مَصَانِعَ لَعَلَّكُمْ تَخْلُدُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور قصر تعمیر کرتے ہو گویا تمہیں ہمیشہ یہیں رہنا ہے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* اسی طرح وہ بڑی مضبوط اور عالی شان رہائشی عمارتیں تعمیر کرتے تھے، جیسے وہ ہمیشہ انہی محلات میں رہیں گے۔