سورة الشعراء - آیت 101

وَلَا صَدِيقٍ حَمِيمٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور نہ کوئی جگری دوست

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- گناہ گار اہل ایمان کی سفارش تو اللہ کی اجازت کے بعد انبیا وصلحا بالخصوص حضرت نبی کریم (ﷺ) فرمائیں گے۔ لیکن کافروں اور مشرکوں کے لیے سفارش کرنے کی کسی کو اجازت ہوگی نہ حوصلہ، اور نہ وہاں کوئی دوستی ہی کام آئے گی۔