سورة الشعراء - آیت 93

مِن دُونِ اللَّهِ هَلْ يَنصُرُونَكُمْ أَوْ يَنتَصِرُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کیا وہ تمہاری کچھ مدد کرسکتے ہیں یا خود اپنا بچاؤ کرسکتے ہیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی تم سے عذاب ٹال دیں یا خود اپنے نفس کو اس سے بچالیں۔