سورة الشعراء - آیت 91

وَبُرِّزَتِ الْجَحِيمُ لِلْغَاوِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

) اور دوزخ گمراہوں کے سامنے ظاہر کردی جائے گی

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* مطلب یہ ہے کہ جنت اور دوزخ میں دخول سے پہلے ان کو سامنے کردیا جائے گا۔ جس سے کافروں کے غم میں اور اہل ایمان کے سرور میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔