سورة الشعراء - آیت 73

أَوْ يَنفَعُونَكُمْ أَوْ يَضُرُّونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یا تمہیں نفع یا نقصان پہنچاسکتے ہیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی اگر تم ان کی عبادت ترک کردو تو کیا وہ تمہیں نقصان پہنچاتے ہیں؟