سورة الشعراء - آیت 71

قَالُوا نَعْبُدُ أَصْنَامًا فَنَظَلُّ لَهَا عَاكِفِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

انہوں نے کہا ہم بتوں کی پوجا کرتے ہیں اور ہم انہی کے گرد جمے بیٹھے رہتے ہیں

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی رات دن ان کی عبادت کرتے ہیں۔