سورة الشعراء - آیت 56

وَإِنَّا لَجَمِيعٌ حَاذِرُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور ہم ہوشیار اور چوکنا رہینے والی جماعت ہیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اس لیے ان کی اس سازش کو ناکام بنانے کے لیے ہمیں مستعد ہونے کی ضرورت ہے۔