سورة الشعراء - آیت 55

وَإِنَّهُمْ لَنَا لَغَائِظُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور انہوں نے ہمیں سخت غصہ دلایا ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی میری اجازت کے بغیران کا یہاں سے فرار ہونا ہمارے لیے غیظ وغضب کا باعث ہے۔