سورة الفرقان - آیت 57
قُلْ مَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِلَّا مَن شَاءَ أَن يَتَّخِذَ إِلَىٰ رَبِّهِ سَبِيلًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
آپ ان لوگوں سے کہہ دیجئے کہ میں اس پر تم سے کوئی اجرت طلب نہیں کرتا، لیکن ہاں جو چاہے اپنے رب کاراستہ اختیار کرے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی یہی میرا اجر ہے کہ رب کا راستہ اختیار کر لو۔