سورة الفرقان - آیت 51

وَلَوْ شِئْنَا لَبَعَثْنَا فِي كُلِّ قَرْيَةٍ نَّذِيرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اگر ہم چاہتے تو ہر ایک بستی میں ایک ڈرانے والا بھیج دیتے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* لیکن ہم نے ایسا نہیں کیا اور صرف آپ کو ہی تمام بستیوں بلکہ تمام انسانوں کے لیے نذیر بنا کر بھیجا ہے۔