سورة الفرقان - آیت 37

وَقَوْمَ نُوحٍ لَّمَّا كَذَّبُوا الرُّسُلَ أَغْرَقْنَاهُمْ وَجَعَلْنَاهُمْ لِلنَّاسِ آيَةً ۖ وَأَعْتَدْنَا لِلظَّالِمِينَ عَذَابًا أَلِيمًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور قوم نوح کو بھی جب انہوں نے رسولوں کو جھٹلای، ہم نے ان کو غرق کردیا اور لوگوں کے لیے انکو نشان عبرت بنادیا، اور ہم نے ظالموں کے لیے دردناک عذاب تیار کررکھا ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔