سورة النور - آیت 25

يَوْمَئِذٍ يُوَفِّيهِمُ اللَّهُ دِينَهُمُ الْحَقَّ وَيَعْلَمُونَ أَنَّ اللَّهَ هُوَ الْحَقُّ الْمُبِينُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس دن اللہ تعالیٰ ان کے اعمال کاپورا پورا بدلہ انہیں دے گا، ایسا بدلہ جو ٹھیک ٹھیک انہیں ملنا چاہیے۔ پھر اس دن وہ جان لیں گے کہ اللہ ہی کی ہستی سچائی ہے بے پردہ آشکارا سچائی۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔