سورة المؤمنون - آیت 99
حَتَّىٰ إِذَا جَاءَ أَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُونِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ان منکروں کا حال ایسا ہی رہے گا، یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کے سرہانے موت آکھڑی ہوگی تو اس وقت کہنے لگے گا۔ خدایا مجھے پھر (دنیوی زندگی میں) لوٹا دے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔