سورة المؤمنون - آیت 82
قَالُوا أَإِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا أَإِنَّا لَمَبْعُوثُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
انہوں نے کہا جب ہم مرگئے اور ہڈیوں کا چورا ہوگئے تو پھر کیا ہم (دوبارہ) اٹھائے جائیں گے؟
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔