سورة المؤمنون - آیت 36

هَيْهَاتَ هَيْهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کیسی انہونی بات ہے، کیسی انہونی بات ہے جس کی تمہیں توقع دلاتا ہے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* هَيْهَاتَ، جس کے معنی دور کے ہیں، دو مرتبہ تاکید کے لیے ہے۔