سورة الأنبياء - آیت 86
وَأَدْخَلْنَاهُمْ فِي رَحْمَتِنَا ۖ إِنَّهُم مِّنَ الصَّالِحِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور اسی طرح ہم نے انہیں اپنی رحمت میں لے لیا، یقینا وہ نیک بندوں میں سے تھے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔