سورة الأنبياء - آیت 26

وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَٰنُ وَلَدًا ۗ سُبْحَانَهُ ۚ بَلْ عِبَادٌ مُّكْرَمُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور (دیکھو) انہوں نے کہا، خدائے رحمان نے اپنے لیے اولاد بنائی ہے پاکی ہو اس کے لیے (یہ جنہیں اس کی اولاد بناتے ہیں وہ اس بات کا وہم و گمان بھی نہیں کرسکتے) بلکہ وہ تو اس کے معزز بندے ہیں۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی تمام پیغمبر بھی یہی توحید کا پیغام لے کر آئے۔