سورة طه - آیت 67
فَأَوْجَسَ فِي نَفْسِهِ خِيفَةً مُّوسَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
موسی نے اپنے اندر ہراس محسوس کیا (کہ اس منظر سے لوگ متاثر نہ ہوجائیں)
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔