سورة طه - آیت 64
فَأَجْمِعُوا كَيْدَكُمْ ثُمَّ ائْتُوا صَفًّا ۚ وَقَدْ أَفْلَحَ الْيَوْمَ مَنِ اسْتَعْلَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پس اپنے سارے داؤ جمع کرو، اور پرا باندھ کر ڈٹ جاؤ، جو آج بازی لے گیا، وہی کامیاب ہوگا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔