سورة طه - آیت 53
الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ مَهْدًا وَسَلَكَ لَكُمْ فِيهَا سُبُلًا وَأَنزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَخْرَجْنَا بِهِ أَزْوَاجًا مِّن نَّبَاتٍ شَتَّىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ پروردگار جس نے تمہارے لیے زمین بچھونے کی طرح بچھا دی نقل و حرکت کے لیے اس میں راہیں نکال دیں آسمان سے پانی برسایا، اس کی آب پاشی سے ہر طرح کی نباتات کے جوڑے پیدا کردیے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔