سورة طه - آیت 41
وَاصْطَنَعْتُكَ لِنَفْسِي
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور (دیکھ اس طرح) میں نے تجھے اپنے لیے (یعنی اپنے خاص کام کے لیے) بنایا اور تیار کیا ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔