سورة مريم - آیت 53

وَوَهَبْنَا لَهُ مِن رَّحْمَتِنَا أَخَاهُ هَارُونَ نَبِيًّا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

نیز اپنی رحمت سے (رفاقت و مددگار کے لیے) ہارون عطا فرمایا کہ اس کا بھائی تھا اور نبی تھا۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔