سورة مريم - آیت 24
فَنَادَاهَا مِن تَحْتِهَا أَلَّا تَحْزَنِي قَدْ جَعَلَ رَبُّكِ تَحْتَكِ سَرِيًّا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس وقت (ایک پکارنے والے فرشتہ) نے اسے نیچے سے پکارا (یعنی نخلستان کے نشیب سے پکارا) غمگین نہ ہو، تیرے پروردگار نے تیرے تلے ایک بڑی ہستی پیدا کردی ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔