سورة مريم - آیت 22
فَحَمَلَتْهُ فَانتَبَذَتْ بِهِ مَكَانًا قَصِيًّا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر اس ہونے والے فرزند کا حمل ٹھہر گیا، وہ (اپنی حالت چھپانے کے لیے) لوگوں سے الگ ہو کر دور چلی گئی۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔