سورة الإسراء - آیت 91
أَوْ تَكُونَ لَكَ جَنَّةٌ مِّن نَّخِيلٍ وَعِنَبٍ فَتُفَجِّرَ الْأَنْهَارَ خِلَالَهَا تَفْجِيرًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یا تیرے پاس کھجوروں اور انگوروں کا ایک باغ ہو اور اس کے درمیانن بہت سی نہریں رواں کر کے دکھا دے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔