سورة الإسراء - آیت 49
وَقَالُوا أَإِذَا كُنَّا عِظَامًا وَرُفَاتًا أَإِنَّا لَمَبْعُوثُونَ خَلْقًا جَدِيدًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور (دیکھ) انہوں نے کہا جب ہم (مرنے کے بعد) محض چند ہڈیوں کی شکل میں رہ گئے اور گل سڑ گئے تو پھر کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ ازسر نو اٹھا کھڑے کیے جائیں؟
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔