سورة الحجر - آیت 98
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَكُن مِّنَ السَّاجِدِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
سو چاہیے کہ اپنے پروردگار کی ستائش کو (شب و روز) ورد زبان کرلو، اس کے حضور سجدے میں گرے رہو۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔